مورثی محور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) اصلی جڑ، موسلی، جڑ کا اصلی حصہ جو زمین میں نیچے کی طرف دھنسا ہوتا ہے اور جس س چھوٹی جڑیں پھوٹتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) اصلی جڑ، موسلی، جڑ کا اصلی حصہ جو زمین میں نیچے کی طرف دھنسا ہوتا ہے اور جس س چھوٹی جڑیں پھوٹتی ہیں۔